ابنا: پشاور کے علاقوں فیصل کالونی اور کارپوریشن کالونی کے رہائشیوں کے مطابق صبح سات سے دوپہر دو بجے تک روزانہ گیس غائب رہتی ہے۔ جس کے باعث معمولات زندگی متاثر ہورہے ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس نہ ہونے کے باعث خواتین کو کھانا پکانے میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ا سکول جانے والے طلباء بھی متاثر ہورہے ہیں۔ .............
/169